Question: آب حیات کس کی تصنیف ہے؟
Correct Answer: B. محمد حسین آزاد
Explanation: آب حیات مولانا محمد حسین آزاد کی تصنیف ہے جسے کلاسیکی شاعروں کا جدید تذکرہ شمار کیا جاتا ہے۔