اردو لغت بورڈ، کراچی کے دفتر کی عمارت ابتدائی طور پر 1985 میں قائم ہوئی تھی جس کے بعد پہلی دفعہ حال ہی میں عمارت کی تزئین وآرائش اور مرمت کا کام مکمل ہوا جس کے افتتاح کے لیے مشیر وزیر اعظم برائے قومی ورثہ وثقافت ڈویژن انجینئر امیر مقام کا دورہ کراچی جلد متوقع ہے۔
The 9th year of Hijrah is known in Islamic history as the Year of Deputation (Aam-ul-Wufood). During this year, large numbers of Arab tribes sent delegations to Madinah to meet Prophet